نشتر ہسپتال میں زیر علاج مریض میں ایڈز کی تصدیق

نشتر ہسپتال میں زیر علاج مریض میں ایڈز کی تصدیق

  



ملتان (وقائع نگار)نشتر ہسپتال میں زیر علاج مریض میں ایڈز کی تصدیق (بقیہ نمبر49صفحہ7پر )

ہوئی ہے۔ 33سالہ عبدالرزاق کا تعلق میاں چنوں سے ہے جس کا آئسولیشن وارڈ میں علاج جاری ہے اور خون کے نمونے لیکر مزید تصدیقی ٹیسٹ کروائے جارہے ہیں۔

ایڈز کی تصدیق

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...