نوشہرہ، پستو گلو کارہ ریشم شوہر کے ہاتھوں قتل

نوشہرہ، پستو گلو کارہ ریشم شوہر کے ہاتھوں قتل

  



نوشہرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) پشتو گلوکارہ ریشم خان عرف ریشماں کو مبینہ طور پر شوہر نے اپنے ساتھی کی مدد سے قتل کردیا۔ریشم کو نوشہرہ کے علاقے حکیم

(بقیہ نمبر51صفحہ7پر )

آباد میں ان کی رہائش پذیر میں فائرنگ کرکے قتل کیا گیا۔ پولیس کے مطابق ریشم کو ان کے شوہر نے ساتھی کی مدد سے قتل کیا اور فرار ہوگیا۔ پولیس کے مطابق مقتولہ ملزم کی چوتھی بیوی تھی جو کہ بھائی کے ساتھ رہائش پذیر تھی اور مقامی سطح پر گلوکاری کے شعبے سے وابستہ تھی۔پولیس کا کہنا ہے کہ قتل کا واقعہ گزشتہ روز پیش آیا اور ابتدائی طور پر قتل کی وجہ گھریلو ناچاقی لگتی ہے تاہم واقعے کا مقدمہ درج کرکے تحقیقات کی جارہی ہیں۔

قتل

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...