پشاور ،نوجوان اندھی گولی لگنے سے شدید زخمی

پشاور ،نوجوان اندھی گولی لگنے سے شدید زخمی

  



پشاور(کرائمز رپورٹر)پشاورصدر کے علاقہ جناح سٹریٹ میں نوجوان نامعلوم سمت سے آنیوالی ہوائی گولی لگنے سے شدید زخمی ہوگیا ، معین الدین ولد گل محمد درزی سے کپڑے لینے کیلئے جناح سٹریٹ جارہا تھا اس دوران نامعلوم سمت سے آنیوالی ہوائی گولی لگنے سے شدید زخمی ہوگیا پولیس نے مجروح کو طبی امداد کیلئے ہسپتال داخل کراکے واقعہ کی رپورٹ درج کرلی ہے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...