چارسدہ ، ناغے روز فوڈ کنٹرولر کا کریک ڈاؤن ،4 دکاندار گرفتار

چارسدہ ، ناغے روز فوڈ کنٹرولر کا کریک ڈاؤن ،4 دکاندار گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


چارسدہ (بیورو رپورٹ) ناغے روز فوڈ کنٹرولر کا کریک ڈاؤن ۔ چار دکاندار گرفتار ۔سات دن کے لئے جیل منتقل ۔تفصیلات کے مطابق فوڈ کنٹرولر محمد ارشد خان نے ناغہ کے روز چھاپے لگا کر مختلف دکانداوں کو گرفتار کرکے سات دن کیلئے جیل بھیج دیا جس میں وینس ہوٹل مین چوک چارسدہ ، شیراز کیفے ، باچا ہوٹل نو شہرہ روڈ اور تورے کباب کے مالکان شامل ہیں۔