ڈاکٹر بخت جمال شاہ مختصرعلالت کے بعد انتقال کرگئے

ڈاکٹر بخت جمال شاہ مختصرعلالت کے بعد انتقال کرگئے

  



تیمرگرہ( بیورورپورٹ ) تحریک پاکستان کے کارکن معروف سماجی شخصیت ڈاکٹر بخت جمال شاہ مختصرعلالت کے بعد انتقال کرگئے ،مرحوم کو آبائی قبرستان سرائے پائین تالاش دیرلوئیرمیں سپردخاک کیا گیا ،نماز جنازہ میں مختلف مکاتب فکرسے تعلق ر کھنے والے ہزاروں افراد نے شرکت کی ،وہ ضلعی عدالت تیمرگرہ کے سپرنٹنڈنٹ پیرامتیاز احمد ،ڈاکٹر جمعیل احمد،سنےئرمعلم محمودشاہ اور شکیل احمد شہید کے والد بزرگوار تھے ۔

Back to Conversion Tool

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...