ہائیڈرو الیکٹرک لیبر یونین انتخابات مکمل,حیات وزیر بنگش ایک بار پھر ڈویژنل چیرمین منتخب

ہائیڈرو الیکٹرک لیبر یونین انتخابات مکمل,حیات وزیر بنگش ایک بار پھر ڈویژنل ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ہنگو (بیورورپورٹ)ہائیڈرو الیکٹرک لیبر یونین انتخابات مکمل,حیات وزیر بنگش ایک بار پھر ڈویثزنل چیرمین منتخب,فرخ سیر ڈویثزنل سکریٹری,محنت کشوں کے حقوق پر نہ پھلے سمجھوتہ کیا نہ ائیندہ کریں گے.حیات وزیربنگش کا خطاب...تفصیلات کے مطابق ہائیڈرو الیکٹرک لیبر یونین کے انتخابات مکمل ہو گے ا سلسلے میں اجلاس ہنگو واپڈا ہاوس میں منعقد ہوا جس میں بلا مقابلہ عہدیداروں کا انتخاب ہوا کیونکہ امیدواروں کے مد مقابل کسی نے کاغزات جمع نہیں کراے.نئی کابینہ کے مطابق حیات وزیر بنگش ایک بار پھر ڈویثزنل چیر مین منتخب ہو ئے دیگر کابینہ میں فرخ سیر .اسی طرح ہنگو ڈویثزن میں فرخ سیر چیرمین جنرل سکریٹری,ملک جاوید اقبال وائیس چیرمین,محمد اسحاق جاینٹ سکریٹری, فیاض خان شامل ہیں اسی طرح استرزئی سب ڈویثزن میں جاوید حسین چیرمین منتخب ہو گے.اظہار علی جنرل سکریٹری,نسیم وایس چیر مین,علی حیدر جاینٹ سکریٹری,ڈپٹی چیر مین عثمان علی,ڈپٹی سکریٹری برکت شاہ شامل ہیں.اسی طرح ٹل سب ڈویثزن میں حاجی جاوید سکریٹری,مقصود وائس چیر مین,اسحاق علی جاینٹ سکریٹری,واسع اللہ ڈپٹی چیر مین,حاجی محمد ڈپٹی سکریٹری,شامل ہیں نو مبتخب ڈویثزنل چیر مین حیات وزیر بنگش نے کہا ہے کہ حسب سابق محنت کشوں کے حقوق کی جنگ لڑتے رہیں گے