ڈیرہ ، پہاڑپورکی حدود میں سگوشمالی کے قریب دریاسے لڑکے کی لاش برآمد

ڈیرہ ، پہاڑپورکی حدود میں سگوشمالی کے قریب دریاسے لڑکے کی لاش برآمد

  



ڈیرہ اسماعیل خان(بیورورپورٹ)تھانہ پہاڑپورکی حدود میں سگوشمالی کے قریب دریاسے لڑکے کی لاش برآمد۔تفصیلات کے مطابق تھانہ پہاڑپورکی حدود میں سگوشمالی کے قریب دریاسے ایک لڑکے کی تیرتی ہوئی لاش لوگوں نے دیکھ کر پولیس کو اس کی اطلاع کی جس کے بعدلاش کوپانی سے نکال لیاگیا ۔ پولیس نے اس واقعہ کی تفتیش شروع کردی ہے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...