جس نے قرضے معاف کرائے وہ آج لوگوں کو خرید رہا ہے،حمزہ شہباز

جس نے قرضے معاف کرائے وہ آج لوگوں کو خرید رہا ہے،حمزہ شہباز

  



لاہور(جنرل رپورٹر) مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت اسی کو ملنی چاہیے، جس کو عوام نے مینڈیٹ دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جب ایوان سجے گا تو ہر کرسی سے جعلی الیکشن کی آواز آئے گی۔ یہ الیکشن ملکی تاریخ کا سب سے متنازع الیکشن ہے۔ جس نے قرضے معاف کرائے وہ آج لوگوں کو خرید رہا ہے۔

حمزہ شہباز

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...