نوشہرہ ،نامعلوم وجوہات کی بناء پر نوجوان کی خودکشی

نوشہرہ ،نامعلوم وجوہات کی بناء پر نوجوان کی خودکشی

  



نوشہرہ(بیورورپورٹ)نوشہرہ کے علاقہ حکیم آباد ڈھیری کٹی میں نوجوان نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر خودکشی کرلی والد کی رپورٹ پر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا تفصیلات کے مطابق ثاقب ولد خالد خان سکنہ حکیم آباد نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کردیا پولیس نے واقعے کی رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...