ثاقب خان بقضائے الہٰی انتقال کرگئے

ثاقب خان بقضائے الہٰی انتقال کرگئے

  



نوشہرہ(بیورورپورٹ)نوشہرہ کے معروف سیاسی وسماجی شخصیت وعظیم سی این جی کے مالک خالد خان آف ڈھیری کٹی خیل کا جواں سالہ بیٹا ثاقب خان بقضائے الہٰی انتقال کرگئے مرحوم کی نماز جنازہ ان کے آبائی قبرستان میں اد ا کردی گئی نماز جنازہ میں عمائدین علاقہ نے کثیرتعداد میں شرکت کی مرحوم کا رسم آج بروز جمعرات ان کے رہائشگاہ ڈھیری کٹی میں ادا کی جائے گی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...