خالدممتازدل کادورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

خالدممتازدل کادورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

  



ڈیرہ اسماعیل خان( بیورورپورٹ)ایس ایچ اوفہیم ممتازکے بڑے بھائی خالدممتازدل کادورہ پڑنے سے انتقال کرگئے جن کی نمازجنازہ ملٹری گراؤنڈگاؤں درہ پیزومیں اداکی گئی جس میں بڑی تعداد میں معززین علاقہ نے شرکت کی ۔بعدمیں مرحوم کوان کے آبائی قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر