قائم مقام وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر بشیر احمد چودھری کی طرف سے پوزیشن ہولڈرز میں کیش پرائز تقسیم

قائم مقام وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر بشیر احمد چودھری کی طرف سے پوزیشن ہولڈرز ...

  



ملتان(خصوصی رپورٹر)قائم مقام وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر بشیر احمد چوہدری نے بی اے ، بی ایس سی کے نتائج کی تقریب میں پوزیشن ہولڈرز طلباء وطالبات میں کیش پرائزتقسیم کیے،جس کے مطابق پہلی پوزیشن حاص کرنے والے امیدوار کو 50ہزار روپے، دوسری پوزیشن والے کو40ہزار روپے، تیسری پوزیشن کو 30ہزار روپے،چوتھی پوزیشن کو 20ہزار روپے اور پانچویں پوزیشن حاصل کرنے والے امیدوارکو 10ہزار روپے دیئے۔انہوں نے کنٹرولرامتحانات صہیب راشد خان اور دیگر سٹاف کو ان کی نمایاں کارکردگی پر انہیں شیلڈز بھی دیں۔

پوزیشن ہولڈر

مزید : کراچی صفحہ اول