بھون سے تعلق رکھنے والی معروف ثقافتی شخصیت مسعود جاوید انتقال کرگئے

بھون سے تعلق رکھنے والی معروف ثقافتی شخصیت مسعود جاوید انتقال کرگئے

  



چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر)بھون سے تعلق رکھنے والی معروف ثقافتی شخصیت ملک مسعود جاوید انتقال کرگئے مرحوم کچھ عرصہ سے گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے اور پمز ہسپتال میں خالق حقیقی سے جا ملے مرحوم ملک فرحت ملک قیصر کے بھائی تھے۔ لیجنڈ فنکار ملک مسعود مراد کو ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں بدھ کے روز آبائی قصبہ بھون میں سپرد خاک کر دیا گیا ، نماز جنازہ میں ہر مکتب فکر سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے شرکت کی۔ مرحوم نے وارثان میں بیوہ، ایک پانچ سال کی بیٹی اور تین سال کا بیٹا سوگوار چھوڑا ہے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...