چکوال،مختلف علاقوں میں ضروری کاموں کے سلسلے میں بجلی بند رہے گی

چکوال،مختلف علاقوں میں ضروری کاموں کے سلسلے میں بجلی بند رہے گی

  



چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر)آئیسکو سرکل چکوال کے جاری کردہ اعلامیئے کے مطابق ضروری تعمیراتی کام کے سلسلے میں 132kv چکوال گرڈاسٹیشن سے 2تا4اگست تین روز کے لئے رضوان ملز اور سرکال فیڈرز پر1600تا1800بجے 2گھنٹے کے لئے بجلی بند رہے گی ، جس سے رضوان ملز،سرکال،محلہ سرگوجرہ ،شاہین آباد،ڈب،تترال،چتال،ستوال،چوآچوک،ڈھلال اوربڈھیال کے علاقے متاثر ہو سکتے ہیں۔ صا رفین سے تکلیف کے لئے معذرت خواہ ہیں- کام جلد مکمل ہونے کی صورت میں سپلائی وقت سے پہلے بحا ل ہوسکتی ہے-

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...