بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی بی کام/بی ایس سی نتائج 2018 میں پنجاب کالج کی شاندار کارکردگی

بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی بی کام/بی ایس سی نتائج 2018 میں پنجاب کالج کی شاندار ...

  



لاہور (پ ر) بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی کی جانب سے اعلان کردہ بی کام نتائج 2018 کے مطابق پنجاب کالج کے طالب علموں نے شاندار تعلیمی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بی کام میں پہلی 5پوزیشنز اور بی ایس سی میں دوسری اور پانچویں پوزیشن

اپنے کے نام کیں بی کام نتائج کے مطابق نیہا لیاقت(1256/1500)، کرن اعجاز(1253/1500)، حافظہ ثناء کلیم(1246/1500)، فریحہ خضر(1243/1500) اورذیبا شبیر(1242/1500) نمبروں کے ساتھ بل ترتیب پہلی، دوسری، تیسری، چوتھی اور پانچویں پوزیشن کی حقدار قرار پائیں۔ جبکہ بی ایس سی نتائج کے مطابق انمول منیر(718/800) نے دوسری اور فاطمہ صدیق (695/800)نے پانچویں پوزیشن حاصل کی۔تمام پوزیشن ہولڈرز نے ان کامیابیوں کواللہ کے کرم، والدین کی دعاؤں ، اساتذہ کی بہترین رہنمائی اور اپنی محنت کا پھل قرار دیا۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...