خیر پو ر میں چا ول کی فصل کی کا شت پر پا بندی عا ئد

خیر پو ر میں چا ول کی فصل کی کا شت پر پا بندی عا ئد

  



کراچی (اسٹاف رپورٹر)حکومت سندھ نے ضلع خیر پو ر میرس کی حدود میں چا ول کی فصل کی کا شت پر دفعہ 144کے تحت 60دنو ں کیلئے پا بندی عا ئد کر دی ہے اور متعلقہ ایس ایچ اوز کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ دفعہ 144کی خلاف ورزی کر نے والو ں کے خلا ف تحریری شکا یت در ج کر نے کے مجا ز ہو گے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...