آئی جی سندھ نے رکشہ ڈرائیور کی ہلاکت کا نوٹس لے لیا

آئی جی سندھ نے رکشہ ڈرائیور کی ہلاکت کا نوٹس لے لیا

  



کراچی(اسٹاف رپورٹر)آئی جی پی سندھ امجد جاوید سلیمی نے نیوکراچی کے علاقہ میں جرائم پیشہ عناصر سے پولیس مقابلے کے دوران رکشہ ڈرائیور کی مبینہ طور پر گولی لگنے سے ہلاکت کے حوالے سے میڈیا رپورٹس پر نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی ویسٹ کو انکوائری آفیسر نامزد کرتے ہوئے تمام تر معلومات پر مشتمل جامع رپورٹ فوری طور پر طلب کرلی ہے ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...