منورحسن کی ہمشیرہ کے انتقال پر خواتین رہنماؤں کا اظہار تعزیت

منورحسن کی ہمشیرہ کے انتقال پر خواتین رہنماؤں کا اظہار تعزیت

  



کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی پاکستان کے سابق امیر سید منورحسن کی ہمشیرہ کے انتقال پر جماعت اسلامی (حلقہ خواتین )پاکستان کی سیکریٹری جنرل دردانہ صدیقی ،معتمدہ تسنیم معظم، نائب قیمات آمنہ عثمان،رعنا فضل،ڈاکٹر حمیرہ طارق،عفت سجاد اور عائشہ سید،جماعت اسلامی( حلقہ خواتین) پاکستان کی مرکزی میڈیا ٹیم عالیہ منصور، سعدیہ حمنہ، صائمہ افتخارنے گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے لیے بلندء درجات اور لواحقین وپسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا بھی کی۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...