ممتازسہتو کی منورحسن سے ہمشیرہ کی وفات پر تعزیت

ممتازسہتو کی منورحسن سے ہمشیرہ کی وفات پر تعزیت

  



کراچی( اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی سندھ کے جنرل سیکرٹری ممتازحسین سہتو ایڈوکیٹ ودیگر ذمہ داران نے سابق امیرجماعت اسلامی سیدمنورحسن کی ہمشیرہ کی وفات پردلی رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت اورپسماندگان کے لیے صبروجمیل کی دعا کی ہے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...