نوازشریف کی حمایت نہ ہوتے ہوئے بھی سندھ میں کام کئے ،اس بار کراچی کو فوقیت دیں گے، منظور وسان

نوازشریف کی حمایت نہ ہوتے ہوئے بھی سندھ میں کام کئے ،اس بار کراچی کو فوقیت ...
نوازشریف کی حمایت نہ ہوتے ہوئے بھی سندھ میں کام کئے ،اس بار کراچی کو فوقیت دیں گے، منظور وسان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلزپارٹی کے رہنما منطور وسان نے کہا ہے کہ نواز شریف کی حمایت نہ ہوتے ہوئے بھی سندھ میں کام کئے،دو تین فلائی اوور بنائے انڈر پاس بنائے ،اس بار کراچی میں کام کرکے دکھاناہے،اس بار کراچی کو ترجیح دیں گے۔
پیپلزپارٹی کے رہنما نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کے مقابلے میں پیپلز پارٹی کو نقصان پہنچایا گیا،مخلوط حکومت میں گڈ گورننس نہیں ہو سکتی،مخلوط حکومت کےساتھ مل کرجوکرناچاہتے تھے نہیں کرسکے۔
منظور وسان نے کہا کہ سندھ میں کام کر کے دکھائیں گے اورکراچی کو فوقیت دیں گے۔