رضا ربانی کا ٹوئٹر اکاﺅنٹ معطل

رضا ربانی کا ٹوئٹر اکاﺅنٹ معطل
رضا ربانی کا ٹوئٹر اکاﺅنٹ معطل

  



اسلام آباد(آئی این پی)ٹوئٹر نے سابق چیئرمین سینیٹ سینیٹر میاں رضا ربانی کا اکائونٹ معطل کر دیا۔سینیٹر رضاربانی کا کہناہے کہ ٹوئٹر پر انتہا پسندوں اور دیگر تنظیموں کے ہزاروں اکائونٹس ہیں مگر ٹوئٹر کو صرف میرا اکائونٹ معطل کرنے کا ٹائم ملا۔بدھ کو سوشل میڈیا کی معروف ویب سائٹ ٹوئٹر نے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما وسابق چیئرمین سینیٹ سینیٹر میاں رضا ربانی کا اکائونٹ معطل کر دیا۔سینیٹر رضا ربانی نے اپنے نئے ٹوئٹر اکائونٹ سے ٹوئٹ کیا ہے کہ ٹوئٹر پر انتہاپسندوں اور دیگر تنظیموں کے ہزاروں اکائونٹس ہیں مگر ٹوئٹر کو صرف میرا اکائونٹ معطل کرنے کا ٹائم ملا۔

مزید : علاقائی /اسلام آباد


loading...