پنجاب کے وزیراعلیٰ کا فیصلہ پی ٹی آئی نے کرناہے: پرویز الہٰی

پنجاب کے وزیراعلیٰ کا فیصلہ پی ٹی آئی نے کرناہے: پرویز الہٰی
پنجاب کے وزیراعلیٰ کا فیصلہ پی ٹی آئی نے کرناہے: پرویز الہٰی

  



لاہور (ویب ڈیسک) ق لیگ کے صوبائی صدر پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ عمران خان نے خود مجھے صوبائی سیٹ چھوڑنے سے منع کیا اور پنجاب اسمبلی کا سپیکر بننے کیلئے کہا ہے، ن لیگ میں فارورڈز بلاک بن سکتاہے، ن لیگ کے بعض ارکان اسمبلی ہمارے ساتھ رابطہ میں ہیں، نجی ٹی وی سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ صوبائی اپوزیشن کے باوجود عمران خان کی حکومت میں آئی مسئلہ نہ ہوگا۔ اپوزیشن کی اچھی باتوں کو ماننا چاہیے، کچھ لوگ بالکل نہیں چاہتے کہ عمران خان کامیاب ہو۔ پنجاب کے وزیراعلیٰ کا فیصلہ تحریک انصاف نے کرنا ہے۔

مزید : علاقائی /پنجاب /لاہور


loading...