بیگم کلثوم نواز کو وینٹی لیٹر سے اتارنے کیلئے ڈاکٹروں نے حکمت عملی تیار کرلی

بیگم کلثوم نواز کو وینٹی لیٹر سے اتارنے کیلئے ڈاکٹروں نے حکمت عملی تیار کرلی
بیگم کلثوم نواز کو وینٹی لیٹر سے اتارنے کیلئے ڈاکٹروں نے حکمت عملی تیار کرلی

  



لاہور (ویب ڈیسک) میاں نواز شریف اڈیالہ جیل یاترا کے بعد لندن کے ہسپتال میں بیگم کلثوم نواز کی بیماری کی خبریں تقریباً دم توڑ چکی ہیں اور اطلاعات ہیں کہ بیگم کلثوم نواز کو وینٹی لیٹر سے اتارنے کیلئے ڈاکٹر آپس میں حکمت عملی طے کررہے ہیں۔

روزنامہ خبریں کے مطابق نواز شریف کی بیماری کی خبریں منظر عام پر ہیں، نہ جانے بیگم کلثوم نواز بہتر ہیںیا میاں نواز شریف زیادہ بیمار ہیں، جبکہ اڈیالہ جیل اور بعد میں پمز ہسپتال نے تو نواز شریف کو صحت مند قرار دے دیا ہے۔ نگران وزیر داخلہ پنجاب شوکت جاوید نے کہا ہے کہ اگر ان کو بیماری ہے بھی تو یہاں علاج ممکن ہے، لیکن میاں نواز شریف کو لندن سے علاج کرانے کو ترجیح نہیں دیتے۔

مزید : علاقائی /پنجاب /لاہور