پشاورہائیکورٹ، این اے 25 نوشہرہ میں دوبارہ گنتی کیلئے درخواست منظور ،سماعت7 اگست کو ہوگی

پشاورہائیکورٹ، این اے 25 نوشہرہ میں دوبارہ گنتی کیلئے درخواست منظور ،سماعت7 ...
پشاورہائیکورٹ، این اے 25 نوشہرہ میں دوبارہ گنتی کیلئے درخواست منظور ،سماعت7 اگست کو ہوگی

  



پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پشاور ہائیکورٹ نے این اے 25نوشہرہ میں دوبارہ گنتی کیلئے درخواست سماعت کیلئے منظور لی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق پشاور ہائیکورٹ میں این اے 25 نوشہرہ سے ہارے ہوئے ایم ایم اے کے امیدوار سید ذوالفقار شاہ نے درخواست دائر کی تھی جس میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ این اے 25 نوشہرہ میں دوبارہ ووٹوں کی گنتی کرائی جائے ۔

عدالت نے درخواست منظور کرتے ہوئے 7 اگست کو سماعت کیلئے مقرر کردی۔

مزید : قومی /الیکشن /قومی اسمبلی /علاقائی /خیبرپختون خواہ /پشاور


loading...