2023ءتک چین کو ایک ڈالر بھی اد انہیں کرنا، امریکی بیان درست نہیں: مفتاح اسماعیل

2023ءتک چین کو ایک ڈالر بھی اد انہیں کرنا، امریکی بیان درست نہیں: مفتاح اسماعیل
2023ءتک چین کو ایک ڈالر بھی اد انہیں کرنا، امریکی بیان درست نہیں: مفتاح اسماعیل

  



اسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ اگر عمران خان نے ایف بی آرکا ریونیو 8 ہزار ارب روپے تک پہنچا دیا تو سیاست چھوڑ دوں گا۔ سابق وزیرِ خزانہ نے کہا کہ پاکستان کو 2023ءتک چین کو ایک ڈالر کی بھی ادائیگی نہیں کرنی، اس حوالے سے امریکی بیان درست نہیں ہے؟ ان کا کہنا تھا کہ اگر پی ٹی آئی چیئرمین نے ایف بی آرکا ریونیو 8 ہزار ارب روپے تک پہنچا دیا تو سیاست چھوڑ دوں گا۔

مزید : علاقائی /اسلام آباد


loading...