ایل پی جی کی قیمت میں 7 روپے فی کلواضافہ

ایل پی جی کی قیمت میں 7 روپے فی کلواضافہ
ایل پی جی کی قیمت میں 7 روپے فی کلواضافہ

  



کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایل پی جی کی قیمت میں 7 روپے فی کلو اضافہ ہو گیا جس سے ایل پی جی کی قیمت بڑھ کر 133 روپے فی کلوہوگئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ایل پی جی کی قیمت بڑھنے سے گھریلوسلنڈرکی قیمت میں 86 روپے اضافہ ہوا اور گھریلو سلنڈرکی قیمت 1565 روپے ہوگئی جبکہ کمرشل سلنڈر میں 329 روپے اضافہ کے بعد قیمت 6021 روپے ہوگئی،ایل پی جی کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج سے ہوگا۔

مزید : علاقائی /سندھ /کراچی


loading...