سٹاک ایکسچینج میں مندی،100انڈیکس میں199پوائنٹس کی کمی

سٹاک ایکسچینج میں مندی،100انڈیکس میں199پوائنٹس کی کمی
سٹاک ایکسچینج میں مندی،100انڈیکس میں199پوائنٹس کی کمی

  



کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار حصص میں مندی یکھی گئی اور کے ایس ای100انڈیکس199پوائنٹس کی کمی سے 42ہزار610 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔

تفصیلات کے مطابق کاروبار کے دوران 10کروڑ 91لاکھ 3ہزار 440شیئرز کا لین دین ہوا جن کی مارکیٹنگ ویلیو 5ارب80کروڑ61لاکھ 40ہزار965روپے ہے۔

مزید : بزنس /علاقائی /سندھ /کراچی


loading...