این اے 108 فیصل آباد، عابد شیر علی کی ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد

این اے 108 فیصل آباد، عابد شیر علی کی ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد
این اے 108 فیصل آباد، عابد شیر علی کی ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

فیصل آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)این اے 108 فیصل آباد میں عابد شیر علی کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد کردی گئی۔
تفصیلات کے مطابق این اے 108 میں ن لیگ کے عابد شیر علی نے دربارہ گنتی کیلئے درخواست دائر کی تھی، ریٹرننگ افسر نے ن لیگ کے امیدوار کی درخواست مسترد کردی اور این اے 108 میں ووٹوں کی گنتی کاعمل روک دیا۔
واضح رہے کہ این اے 108 میں کل پولنگ بیگز میں سے 220 پر ووٹوں کی دوبارہ گنتی مکمل کر لی گئی جس کا فیصلہ 3 بجے سنایا جائے گا۔