ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 17 ارب 7 کروڑ ڈالر ز ہو گئے، سٹیٹ بینک

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 17 ارب 7 کروڑ ڈالر ز ہو گئے، سٹیٹ بینک
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 17 ارب 7 کروڑ ڈالر ز ہو گئے، سٹیٹ بینک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملکی زرمبادلہ کے ذخائرمیں ایک ارب 35 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہو گیا جس کے بعد ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 17 ارب 7 کروڑ ڈالرز ہو گئے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 1 ارب 35 کروڑ ڈالرزکا اضافہ ہوا جس پر زرمبادلہ کے ذخائر 17 ارب 7 کروڑ ڈالرزہوگئے۔