اندر سے دی گئی فہرست میں آپ کا نام نہیں،سکیورٹی اہلکاروں نے پی ٹی آئی سینٹر فیصل جاوید کوبنی گالہ میں داخل ہونے سے روک دیا

اندر سے دی گئی فہرست میں آپ کا نام نہیں،سکیورٹی اہلکاروں نے پی ٹی آئی سینٹر ...
اندر سے دی گئی فہرست میں آپ کا نام نہیں،سکیورٹی اہلکاروں نے پی ٹی آئی سینٹر فیصل جاوید کوبنی گالہ میں داخل ہونے سے روک دیا

  



اسلا م آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے سینٹر فیصل جاوید کو بنی گالہ میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق تحریک انصاف کے سینٹر فیصل جاوید ملاقات کا وقت لئے بغیر بنی گالہ پہنچے تھے،سکیورٹی اہلکاروں نے فیصل جاوید سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ اندرسے دی گئی فہرست میں آپ کانام نہیں۔

تاہم طویل انتظار کے بعداندرسے تصدیق پرسینٹر فیصل جاویدخان کوجانے کی اجازت ملی۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد


loading...