سوتن کے ساتھ رہنے پر خاتون نے شوہر کی مردانگی کا ٹ دی

سوتن کے ساتھ رہنے پر خاتون نے شوہر کی مردانگی کا ٹ دی
سوتن کے ساتھ رہنے پر خاتون نے شوہر کی مردانگی کا ٹ دی

  



نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن)دوسری شادی کر کے سوتن کے کے ساتھ رہنے پر پہلی بیوی نے شوہر کی مردانگی کاٹ دی ہے ۔شوہر کو اہل محلہ نے زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا ہے جبکہ خوتون کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے ۔

بھارتی میڈیا کے مطابق مظفر نگر کے رہائشی یونس نے 1سال قبل شائشہ نامی عورت سے دوسر ی شادی کی تھی جبکہ اس کے پہلی سے بھی 4بچے ہیں ۔گزشتہ روز اس کا اپنی پہلی بیو ی سیدہ سے کسی بات پر جھگڑا ہو گیا جس پر اس نے اسے بے ہوشی کا شربت پلا کر بے ہوش کیا اور اس کی مردانگی کاٹ دی ۔یونس کو اہلہ محلہ نے زخمی حالت میں ہسپتال پہنچایا جہاں اس کا علاج جاری ہے ۔یونس کے مطابق اس کی پہلی بیو ی اس سے کبھی 20اور کبھی30ہزار روپے مانگتی تھی جب وہ ایسا نہ کر سکا تو اس کی بیوی نے اس پر حملہ کر دیا ہے ۔پولیس نے خاتون کو گرفتار کرکے چاقو پرآمد کر لیا ہے ۔

مزید : بین الاقوامی


loading...