بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی،جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیوں پر احتجاجی مراسلہ حوالےکیا گیا

بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی،جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیوں پر ...
بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی،جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیوں پر احتجاجی مراسلہ حوالےکیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کی دفتر خارجہ طلب کیا گیا ہے ،جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیوںپر دفترخارجہ نے احتجاجی مراسلہ بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کے حوالے کیا ہے۔

جیو نیوز کے مطابق بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کی دفتر خارجہ طلب کیا گیا ہے اور احتجاجی مراسلہ دیا گیا ہے جس میں لکھا ہے کہ بھارتی فورسزنے مینڈل سیکٹرمیں شہری آبادی کونشانہ بنایا ہے، بھارتی فورسز کی فائرنگ سے خاتون شہید ہو ئی ہے ،بھارت نے رواں سال1400بارجنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیاں کیں ہیں، ترجمان دفترخارجہ نے احتجاجی مراسلہ بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کے حوالے کیا ہے۔