گوادر میں جشن

گوادر میں جشن
گوادر میں جشن

  



گوادر (ویب ڈیسک) چیئر مین سینیٹ صا دق سنجرانی کے خلاف متحدہ اپو زیشن کی تحر یک عدم اعتماد کی ناکامی کی خوشی میں بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنماﺅں اور کارکنوں نے بھر پور جشن منا یا اس موقع پر پارٹی کے صوبائی رہنماءہو ت عبدالغفور کی قیادت میں گوادر پر یس کلب پہنچ کر ایک دوسرے کو مٹھا ئیاں بھی کھلائی جبکہ ہوت عبدالغفور کا اس موقع پر کہنا تھاکہ سینیٹ کے چیئر مین میر صادق سنجرانی کو ہٹا نے کا کوئی جو از نہیں تھا بلکہ یہ تحر یک ایک سازش تھی۔

مزید : علاقائی /بلوچستان /گوادر