عید کی خوشیاں غم میں تبدیل، بجلی کی تار گرنے سے ہوٹل پر بیٹھے دو نوجوان جاں بحق

عید کی خوشیاں غم میں تبدیل، بجلی کی تار گرنے سے ہوٹل پر بیٹھے دو نوجوان جاں ...
عید کی خوشیاں غم میں تبدیل، بجلی کی تار گرنے سے ہوٹل پر بیٹھے دو نوجوان جاں بحق

  

حافظ آباد (ویب ڈیسک) عید کی خوشیاں غم میں تبدیل ہو گئیں۔ پنڈی بھٹیاں میں سکھیکی کے قریب ہوٹل پر بجلی کی تار گرنے سے دو نوجوان جاں بحق جبکہ ایک جھلس گیا۔

جاں بحق ہونے والے نوجوان وقاص اور علی کے ورثاءنے گیپکو کے خلاف شدید احتجاج کیا، لاشیں سرگودھا روڈ پر رکھ کر سڑک بلاک کردی۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -حافظ آباد -