عید کے دوسرے دن باپ بیٹا قتل، وجہ کیا بنی؟ جان کر آپ کو بھی دکھ ہوگا

عید کے دوسرے دن باپ بیٹا قتل، وجہ کیا بنی؟ جان کر آپ کو بھی دکھ ہوگا
عید کے دوسرے دن باپ بیٹا قتل، وجہ کیا بنی؟ جان کر آپ کو بھی دکھ ہوگا

  

شیخوپورہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) عید کے دوسرے روز کالا خطائی روڈ پر فائرنگ کرکے باپ بیٹے کو قتل کردیا گیا۔

پولیس کے مطابق عید کے دوسرے دن صبح کے وقت کالاخطائی روڈ پر افسوسناک واقعہ زمین کے تنازعے پر پیش آیا۔ گول پنڈ کے قریب مخالفین نے زمین کے تنازعہ پر فائرنگ کرکے باپ بیٹے کو قتل کردیا۔ مقتول باپ طارق اور بیٹے مصطفیٰ کی لاشیں پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال بھجوادی ہیں جبکہ ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -شیخوپورہ -