عید کے دوسرے روز سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی،کالعدم تنظیم کے 2دہشت گرد گرفتار

عید کے دوسرے روز سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی،کالعدم تنظیم کے 2دہشت گرد گرفتار
عید کے دوسرے روز سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی،کالعدم تنظیم کے 2دہشت گرد گرفتار

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے بھکر میں عید کے دوسرے روز  بڑی کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے دو دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔

نجی ٹی وی کےمطابق سی ٹی ڈی نےبڑی کارروائی کرتےہوئےبھکر سےکالعدم تنظیم کےدو دہشت گردوں  کو گرفتار کرلیاہے،گرفتاردہشت گردکالعدم تنظیم کے لیےچندہ اکٹھاکررہےتھے،گرفتاردہشت گردوں میں آصف محمود اورمحمدیونس شامل ہیں ۔کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے گرفتار دہشت گردوں کے خلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے مزید تفتیش کا آغاز کردیا ہے۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -