شین وارن کوروناوائرس میں مبتلا ہو گئے

شین وارن کوروناوائرس میں مبتلا ہو گئے
شین وارن کوروناوائرس میں مبتلا ہو گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کینبرا(ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق آسٹریلوی لیگ سپنرشین وارن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ہم نیوزکے مطابق شہرہ آفاق کرکٹر نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعدخود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔وہ اتوار کی صبح سے بہتر محسوس نہیں کررہے تھے جس کے بعد انہوں نے اپنا کورونا ٹیسٹ کرایا۔

مزید :

کھیل -