شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کی فوجی چوکی پر فائرنگ، نائیک غلام مصطفی شہید

شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کی فوجی چوکی پر فائرنگ، نائیک غلام مصطفی شہید
شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کی فوجی چوکی پر فائرنگ، نائیک غلام مصطفی شہید

  

راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) امن دشمن دہشتگردوں نے شمالی وزیرستان کے علاقے غوریوم میں فوجی چوکی پر حملہ کیا ، فائرنگ کے تبادلے میں نائیک غلام مصطفی شہید ہو گئے ۔

پاک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ "آئی ایس پی آر"  کے مطابق فورسز نے دہشتگردوں کے خلاف بھرپور جوابی کارروائی جبکہ دہشتگردوں کے مکمل صفائے کیلئے علاقے میں آپریشن جاری ہے ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق شہید ہونے والے 37سالہ غلام مصطفی کا تعلق مظفر آباد سے تھا۔

مزید :

قومی -