دنانیر کے خوبصورت برائیڈل شوٹ کی تصاویر وائرل

دنانیر کے خوبصورت برائیڈل شوٹ کی تصاویر وائرل
دنانیر کے خوبصورت برائیڈل شوٹ کی تصاویر وائرل
سورس: Instagram/dananeerr

  

کراچی (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا  سٹار دنانیر کے خوبصورت برائیڈل شوٹ کی تصاویر وائرل ہوگئیں، انسٹاگرام سٹوری پر دنانیر مبین کے برائیڈل فوٹو شوٹ کی تصاویر شیئر کی جارہی ہیں۔

تصاویر میں دنانیر خوبصورت لہنگے اور لائٹ سے میک اپ کے ساتھ کافی دلکش لگ رہی ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق دنانیر کا خوبصورت لہنگا محسن نوید رانجھا کا ڈیزائن کردہ ہے۔

مزید :

تفریح -