کراچی میں مکمل لاک ڈاؤن ، مگر سٹاک مارکیٹ میں کیا صورتحال رہی؟آپ بھی جانیے

کراچی میں مکمل لاک ڈاؤن ، مگر سٹاک مارکیٹ میں کیا صورتحال رہی؟آپ بھی جانیے
کراچی میں مکمل لاک ڈاؤن ، مگر سٹاک مارکیٹ میں کیا صورتحال رہی؟آپ بھی جانیے

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز مثبت  رحجان رہا۔

سٹاک مارکیٹ  100 انڈکس میں مجموعی طور پر 397 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔100 انڈیکس آج 397 پوائنٹس اضافے سے 47 ہزار 453 پر بند ہوا ہے،100 انڈکس کی بلند ترین سطح 47 ہزار 508 رہی۔تاہم اس کے بعد اس میں کمی دیکھنے میں آئی۔شیئرز بازار میں آج 9 ارب روپے مالیت کے 25 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے۔

مزید :

قومی -