آسٹریا میں لوگوں کو اپنی مرضی کی ویکسین لگانے کی سہولت مل گئی

آسٹریا میں لوگوں کو اپنی مرضی کی ویکسین لگانے کی سہولت مل گئی
آسٹریا میں لوگوں کو اپنی مرضی کی ویکسین لگانے کی سہولت مل گئی

  

ویانا(اکرم باجوہ)آسٹریا کے دار الحکومت ویانا میں اپنی مرسی سے منتخب کردہ ویکسین لگانے کا عمل شروع ہو گیا ۔تفصیل کے مطابق پیر سے ویکسین مہم کے دوران لوگوں کو اپنی مرضی کی ویکسین لگانے کی سہولت مل گئی ۔اس سے قبل ویکسین لگانے کے لیے مختلف دشواریوں سے گزرنا پڑتا تھا لیکن اب رجسٹریشن اور اپوائنٹمنٹ کے بغیر ویکسین مہم جاری ہے اور اس کے ساتھ ساتھ اب عوام کو اپنی مرضی کی ویکسین لگوانے کی سہولت بھی مل گئی ہے ۔ بائنٹیک / فائزر ، ماڈرننا ، آسٹرا زینیکا یا جانسن اینڈ جانسن کمپنی میں سے جس مرضی کمپنی کا انتخاب کیا جا سکتا ہے ۔

مزید :

بین الاقوامی -