منی ہائیسٹ سیزن فائیو پارٹ ون کا ٹریلر جاری

منی ہائیسٹ سیزن فائیو پارٹ ون کا ٹریلر جاری
منی ہائیسٹ سیزن فائیو پارٹ ون کا ٹریلر جاری
سورس: Screen Grab

  

لاہور (ڈٰیلی پاکستان آن لائن) عالمی شہرت یافتہ ویب سیریز "منی ہائیسٹ" کے پانچویں سیزن کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔

ایڈوینچر اور سسپنس سے بھرپور منی ہائیسٹ کے پانچویں سیزن کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔  ویب سیریز کا پہلا حصہ نیٹ فلِکس پر 3 ستمبر کو ریلیز کیا جائے گا۔

سیریز کا چوتھا سیزن اپریل 2020 میں ریلیز کیا گیا تھا تاہم کورونا وبا کی وجہ سے پانچویں سیزن کی ریلیز میں تاخیر کا سامنا کرنا پڑا۔

مزید :

تفریح -