دوسروں میں خامیاں نہیں نکالتی اپنا احتساب کرتی ہوں ،ایشا نور

دوسروں میں خامیاں نہیں نکالتی اپنا احتساب کرتی ہوں ،ایشا نور

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لاہور(فلم رپورٹر)ٹی وی کی معروف اداکارہ و ماڈل ایشا نور نے”پاکستان“سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ دوسروں میں خامیاں نکالنے اور برائیاں کرنے کی بجائے اپنا احتساب کرتی ہوں جب آپ کسی کی طرف ایک انگلی اٹھاتے ہیں تو ہاتھ کی چار انگلیاں آپ کی طرف اشارہ کر رہی ہوتی ہیں ۔ اس وقت مختلف پراجیکٹس میں مصروف ہوں لیکن معیاری پر کبھی سمجھوتہ نہیں کیا۔ایشا نور نے کہا کہ شوبز سے وابستہ ہوں اور مجھے اس پر فخر ہے اپنے پروفیشن سے جنون کی حد تک لگاﺅ ہے اور یہی میرا اوڑھنا بچھونا ہے ۔

مزید :

کلچر -