ممبئی ‘برائیڈل فیشن ویک کے دوران بالی وڈ اداکارا¶ں کے جلوے

ممبئی ‘برائیڈل فیشن ویک کے دوران بالی وڈ اداکارا¶ں کے جلوے

 ممبئی (اے این این) ممبئی میں برائیڈل فیشن ویک کے دوران بالی وڈ اداکارا¶ں کے جلوے دیکھ کر حاضرین دنگ رہ گئے۔پہلے دن دلہن کے لیے مختص لال رنگ شو میں چھایا رہا، پھولوں سے سجے ریمپ پر مانو جیسے رنگ برنگی پریوں نے قبضہ ہی جما لیا۔بھاری بھر کم لہنگا پہنے اداکارہ جیکولین نے ریمپ کو رونق بخشی،برائیڈل ڈریسز کو شائقین کی خوب داد ملی۔

مزید : کلچر