فصل کی کا شت سے پہلے کھیتوں کی مٹی اور ٹیو ب و یل کے پا نی کا تجز یہ کر انے کی ہدا یت

فصل کی کا شت سے پہلے کھیتوں کی مٹی اور ٹیو ب و یل کے پا نی کا تجز یہ کر انے کی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


سرگودھا(اے پی پی)ز ر عی ما ہر ین نے کا شتکاروں کو کسی بھی فصل کی کا شت کر نے سے پہلے اپنے کھیتوں کی مٹی اور ٹیو ب و یل کے پا نی کا تجز یہ کر انے کی ہدا یت کی ہے۔ ما ہر ین نے بتا یا ہے کہ فصلوں کی بھر پو ر پیداوار حاصل کر نے کیلئے صحت مند ز مین اور آپیاشی کیلئے مو ز وں پا نی ضرور ی ہے۔ کا شت کا ر محکمہ زراعت پنجا ب کی طر ف سے قا ئم مٹی اور پا نی کے تجزیہ کیلئے لیبارٹر یو ں سے استفاد ہ کر یں جہاں صرف 5روپے فی نمو نہ کے حسا ب سے پا نی اور ایک رو پیہ فی پیرا میٹر مٹی کا تجز یہ کیا جاتا ہے۔ کا شتکار کو ئی بھی فصل کا شت کر نے سے پہلے ا پنے کھیتوں کی مٹی اور ٹیو ب ویل کے پا نی کا تجزیہ کرا ئیں اور فصلوں کی کا شت کھادوں کا استعما ل اور آبپاشی تجز یہ رپورٹ میں در ج سفارشات کے مطا بق کریں۔ تجز یہ رپورٹ کی روشنی میں کھادوں کے متنا سب استعمال سے پیدوار ی لا گت میں کمی کے علا و ہ فصلوں کی فی ایکڑ ز یا د ہ پیداوا ر حاصل کی جا سکتی ہے ۔       

مزید :

کامرس -