خیبرایجنسی اور قبائلی علاقوں میں انسداد پولیو مہم سیکیورٹی خدشات پر ملتوی
خیبرایجنسی (آئی این پی )خیبرایجنسی اور دیگر قبائلی علاقوں میں اتوار سے شروع ہونے والی تین روزہ انسداد پولیو مہم سیکیورٹی خدشات کے باعث ملتوی کردی گئی۔پشاور میں ایک بار پھر پولیو ٹیموں کو نشانہ بنایا گیا۔ اس بار کوہاٹ روڈ پر واقع بہادر کلے میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے پولیو ٹیم پر اس وقت فائرنگ کر دی تھی جب وہ اپنے کام میں مصر وف تھی اور اس حملہ میں پو لیس اہلکار علاک ہو گیا تھا
پولیو مہم ملتوی