چودھری شجاعت ،پروےزالٰہی کاعارف نظامی کی خوشدامن کے انتقال پر اظہار تعزےت

چودھری شجاعت ،پروےزالٰہی کاعارف نظامی کی خوشدامن کے انتقال پر اظہار تعزےت

  

لاہور (جنرل رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ کے صدر سینیٹر چودھری شجاعت حسین اور سینئر مرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے ممتاز صحافی اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات عارف نظامی سے ان کی خوشدامن کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔ اس موقع پر سینئر رہنما محمد بشارت راجہ بھی ان کے ہمراہ تھے۔ انہوں نے مرحومہ کی مغفرت کیلئے فاتحہ خوانی اور غمزدہ خاندان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔

 اظہار تعزےت

مزید :

صفحہ آخر -