اسلام آباد،ٹریفک سگنل چوری کاالزام، حنیف عباسی کے بیٹے سمیت 3افرادکے خلاف مقدمہ درج

اسلام آباد،ٹریفک سگنل چوری کاالزام، حنیف عباسی کے بیٹے سمیت 3افرادکے خلاف ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (آئی این پی )اسلام آباد میں ٹریفک سگنل چوری کرنے کے الزام میں مسلم لیگ (ن )کے ایم این اے حنیف عباسی کے بیٹے سمیت تین افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ۔اتوار کو نجی ٹی وی کے مطابق تھانہ مارگلہ کی حدود میں حنیف عباسی کے بیٹے حماس عباسی کو دو دوستوں بہاول خان اور سعید الرحمان کے ہمراہ رنگے ہاتھوں ٹریفک سگنل چوری کرتے ہوئے گرفتارکیا گیا تھا۔ اسلام آباد پولیس نے سابق پولیس اہلکار احمد اقبال کی درخواست پرحماس عباسی اور اس کے کار سوار دوستوں کےخلاف چوری کا مقدمہ درج کیا لیکن بعد میں پولیس نے ملزمان کو سیاسی دباو¿ پر رہا کردیا۔
                       ٹریفک سگنل چوری

مزید :

صفحہ آخر -