ذوالفقار چیمہ کو آئی جی پنجاب تعینات کئے جانے کاامکان

ذوالفقار چیمہ کو آئی جی پنجاب تعینات کئے جانے کاامکان

  

لاہور(وقائع نگار خصوصی) باخبر ذرائع کے مطابق آئی جی موٹر وے ذوالفقار چیمہ کو پنجاب کا آئی جی پولیس تعینات کیا جا رہا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ذوالفقار چیمہ اور کے پی آر کے موجودہ آئی جی پولیس ناصر خان درانی کے بارے میں سمری وزیر اعلیٰ کو بھجوائی جائے گی۔ اس وقت ذوالفقار چیمہ مضبوط امیدوار ہیں۔ تاہم حتمی فیصلہ وزیر اعظم نواز شریف اور وزیر داخلہ نثار علی خان وزیر اعلیٰ کی مشاورت سے کریں گے۔

مزید :

صفحہ آخر -