پہلی حج کانفرنس 2014ءآج لاہور میں ہو گی،صدارت وفاقی وزیر مذہبی امور کریں گے

پہلی حج کانفرنس 2014ءآج لاہور میں ہو گی،صدارت وفاقی وزیر مذہبی امور کریں گے

  

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل ) پہلی حج کانفرنس 2014ءآج لاہور میں ہو گی ،صدارت وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کریں گے ،وفاقی سیکر ٹری مذہبی امور اسماعیل ،جے ایس حج شہزاد احمد چاروں ہیڈ کوارٹر کے ڈائریکٹر ،چیر¾ مین ہوپ سلمان طاہر گیٹ وے کے چیر¾ مین ،سیکرٹری اور حج آرگنائزر کے علاوہ سینئر صحافی ،ممتاز علماءخطاب کریں گے۔

حج کانفرنس

مزید :

صفحہ آخر -